وزیراعلیٰ سہیل آفریدی: قبائل اپنی مرضی سے پاکستان کا حصہ بنے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی: قبائل اپنی مرضی سے پاکستان کا حصہ بنے
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی: قبائل اپنی مرضی سے پاکستان کا حصہ بنے

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے باڑہ میں امن جرگے سے خطاب میں کہا کہ ضم شدہ قبائل نے اپنی مرضی سے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا تھا، وہ پاکستانی تھے، ہیں اور رہیں گے۔ انہوں نے اپنی نامزدگی پر اٹھنے والے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ضم اضلاع کے بقایاجات فوراً ادا کیے جائیں—“ہمیں خیرات نہیں، اپنا حق چاہیے۔”
وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ صوبے کے ہر ضلع میں تسلسل کے ساتھ امن جرگوں کا انعقاد ہوگا تاکہ مقامی سطح پر مسائل کے حل اور امن کے فروغ کو یقینی بنایا جا سکے۔