چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اہم فیصلہ: سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچز کی مدت میں ایک سال کی توسیع، بلاول بھٹو اور رانا ثناء اللہ شریک
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اہم اجلاس میں 14 ارکان کی بھاری اکثریت سے سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچز کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثناء اللہ نے پہلی بار شرکت کی۔
Read story ↗